نیت

  • حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ  سے مروی ہے، میں نے سنا آپ رسول اللہ ﷺ سے، آپ ﷺ نے فرمایا جتنے(ثواب کے) کام ہیں وہ نیت ہی سے ٹھیک ہوتے ہیں اور ہر آدمی کو وہی ملے گا جو نیت کرے پھرجس نے دنیا کمانے یا کوئی عورت بیاہنے کے لئے ہجرت کی (دیس چھوڑا) اس کی ہجرت اس کام کے لئے ہوگی۔

    (بخاری ،جلد اول کتاب الوحی ،حدیث نمبر1)