حضرت عبدالرحمن بن یزید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺنے فرمایا۔ جو شخص رات کو سورۂ بقرہ کی آخری دو آیتیں پڑھ لے وہ اس کو (ہر ناگہانی آفت، شیطان کی فتنہ انگیزیوں سے) کافی ہوں گی۔