غیبت اور چغل خوری
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا چغل خور جنت میں نہیں جائے گا۔
(سنن ابی داوُد، جلد سوئم کتاب الادب :4871)