جھوٹ

  • حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فرمایا وہ شخص جھوٹا نہیں ہے جو لوگوں میں صلح کرائے اچھی بات کہے اور دوسرے کی طرف سے اچھی بات کرے۔

    (مسلم ،کتاب البر والصلۃ )