حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا یارسول اللہ ﷺ میرے دو پڑوسی ہیں میں کس کو (پہلے) حصہ بھیجوں؟ آپؐ نے فرمایا جس کا دروازہ تجھ سے نزدیک ہو۔