درود و سلام کی فضیلت

  • حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود پڑھے گا۔ اللہ تعالیٰ اس پر 10 رحمتیں نازل فرمائیں گے۔

    (سنن ابی داوُد، جلد اول کتاب الصلوۃ :1530) (مسلم ، کتاب الصلوۃ)