حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اکرم ﷺ کے سامنے جب سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کا جنازہ لایا گیا تو آپؐ نے فرمایا ان کی (موت کی) وجہ سے عرش الہٰی (خوشی سے) جھومنے لگا۔