حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے عثمانؓ کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا اے عثمان، شاید اللہ تعالیٰ تجھے خلافت کا لباس پہنائے، اگر لوگ تجھ سے خلافت کو چھیننے کے لئے اصرار کریں تو پھر تم اسے ان کے لئے ہر گز نہ چھوڑنا۔
(ترمذی، ابن ماجہ )