حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اکرم ﷺ نے فرمایا کیا تمہیں معلوم ہے آج رات ایسی آیات نازل ہوئی ہیں کہ ان جیسی آیات کبھی نہیں نازل ہوئیں وہ قل اعوذ برب الفلق (سورۃ نمبر 113) اور قل اعوذ برب الناس (سورۃ نمبر 114 )ہیں۔
( مسلم، کتاب فضائل القرآن )