حضرت عبدالرحمنؒ بن یزید بیان کرتے ہیں کہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ طواف کر رہے تھے کہ میں نے ان سے مسئلہ دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات رات میں پڑھ لے تو یہ اس کے لئے کافی ہونگی( اسے کفایت کریں گی)۔
(سنن ابی داوُد، جلد اول کتاب، اصلٰوۃ 1397)