حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا۔جو بھی مسلمان صبح اور شام 3 بار (یہ کلمات) کہے تو یقیناًاللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کو خوش فرمادیں گے۔  رضیت باللہ رباً وبالاسلام دیناً وبمحمد نبیاً ۔‘‘ترجمہ: (میں اللہ تعالیٰ کے رب، اسلام کے دین اور محمد ﷺ کے پیغمبر ہونے پر راضی ہو گیا )۔
(ترمذی)