حضرت مقدام بن معدیکرب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا۔جب کوئی آدمی اپنے بھائی سے محبت کرے تو اسے بتائے کہ میں آپ سے محبت کرتا ہوں۔