دُعا کے آداب اورفضائل

  • حضرت ابی دردا ء رضی اللہ عنہ سے رو ایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فر ما یا .جو مسلما ن بھی اپنے بھا ئی کے لئے اس کی غیر مو جو دگی میں دعا کرتا ہے تو فرشتہ کہتا ہے کہ تمہا رے لیے بھی اس کی طرح ہو ۔

    (مسلم ، کتا ب الذکر والدعا والتوبۃ والا ستغفا ر )