حضر ت سھل بن سعد رضی اللہ عنہ بیا ن کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا دو دعا ئیں نا منظور نہیں کی جا تی یا کم ہی نا منظور ہو تی ہیں .
۱۔اذان کے وقت دعا کرنا اور
۲۔لڑائی کے وقت جب وہ خوب زوروں پر ہو۔
اور ایک دوسری سند کے مطا بق یہ الفا ظ بھی ہیں کہ نبی ﷺ نے فر مایا .جب با رش ہو رہی ہو( تواس وقت بھی دعا زیادہ قبول ہو تی ہے )