حضرت انس بن ما لک رضی اللہ عنہ بیا ن کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فر مایا ’’اذان اور اقا مت کے درمیا ن دعا رد نہیں ہو تی ‘‘(یعنی وہ قبولیت کا وقت ہو تا ہے )