دُعا کے آداب اورفضائل

  • حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روا یت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فر ما یا ’’دعا عبا دت ہے ‘‘فرما ن الٰہی ہے ۔ادعونی استجب لکم (مجھ سے دعا کرو میں قبول کرو نگا )دعا کرو (اس میں حکم ہے اور جس چیز کا حکم ہو وہ عبا دت ہے) ۔

    (سنن ابی داوُد، جلد اول کتا ب الصلوۃٰ :1479)