دُعا کے آداب اورفضائل

  • حضرت ابو ہر یر ہ رضی اللہ عنہ سے روا یت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فر مایا تم میں سے کو ئی شخص اس طرح دعا نہ کرئے .اللھم اغفرلی ان شئت الٰہی ! اگر تو چا ہے تو مجھے معاف کردے اگر چا ہے تو مجھ پر رحم فر ما ،بلکہ عزم اور پختگی کے سا تھ ما نگا کرو کیو نکہ اللہ تعا لیٰ کو کو ئی مجبور نہیں کرسکتا ۔

    (سنن ابی داوُد، جلد اول کتا ب الصلوٰۃ :1483)