دُعا کے آداب اورفضائل

  • حضرت ما لک بن یسا ر السکو نی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا جب تم اللہ تعا لیٰ سے دعا کرو تو ہا تھ پھیلا کر سوال کرو اور الٹے ہا تھوں دعا نہ کرو۔

    (سنن ابی داوُد، جلد اول کتا ب الصلوٰۃ 1486)