دُعا کے آداب اورفضائل

  • حضرت سلما ن فارسی رضی اللہ عنہ بیا ن کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا ،تمہا را پر وردگا ر صا حب شرم و حیا ء اور جو دو سخا ہے جب بندہ اس کے سا منے ہا تھ پھیلا تا ہے تو اسے انہیں خا لی (نا مراد )لو ٹا تے ہوئے حیا آتی ہے ۔

    (سنن ابی داوُد، جلد اول کتا ب الصلوٰۃ :1488)