روزہ

  • حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ لوگ عرفہ کے دن رسول اکرم ﷺ کے روزہ کے بارے میں شک میں پڑ گئے ۔ چنانچہ میں نے آپؐ کی طرف دودھ کا پیالہ بھیجا جس وقت کہ آپؐ عرفات کے میدان میں کھڑے ہوئے تھے ۔ آپؐ نے اس پیالہ سے دودھ پیا جب کہ لوگ آپ ﷺ کی طرف دیکھ رہے تھے۔

    (مسلم ، کتاب الصیام)