حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی روزہ دار ہو تو وہ فحش کلام اور جاھلانہ امور سے پرہیز کرے اگر کوئی دوسرا شخص اس سے لڑائی کرے یا گالی گلوچ کرے تو وہ کہے کہ میں تو روزہ دار ہوں۔ میں تو روزہ دار ہوں۔
(سنن ابی داوُد، جلد دوم کتاب الحیاء) (2363)