روزہ

  • حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس شخص نے اللہ کی دی ہوئی رخصت (مسافر مریض وغیرہ) کے علاوہ رمضان کا ایک روزہ چھوڑ دیا تو اگر وہ زمانہ بھر روزے رکھ لے تب بھی اس ایک روزہ کی کمی پوری نہ ہوسکتی ہے (اس کی قضا نہیں)۔

    (سنن ابی داوُد، جلد دوم، کتاب الحیاء) (2396)