حضرت عائشہ ام المومنین رضی اللہ عنہاسے روایت ہے انہوں عرض کیا۔ یا رسول اللہ ﷺہم جانتے ہیں کہ جہاد سب نیک عملوں سے بڑھ کر ہے۔ تو ہم جہاد کریں آپؐ نے فرمایا نہیں عمدہ جہاد حج ہے جو مبرور ہو (مقبول ہو)۔