حج و عمرہ

  • حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺنے فرمایا عورت اپنے محرم رشتہ داروں کے ساتھ ہی سفر کرے اور نا محرم کے ساتھ نہ کرے۔ مگر جب کوئی محرم اس کے پاس موجود ہو۔ ایک شخص نے عرض کیا یا رسول اللہ ﷺمیں فلانے لشکر کے ساتھ جہاد کے لئے نکلنے والا ہوں او ربیو ی حج کو جانا چاہتی ہے آپؐ نے فرمایا، اپنی بیو ی کے ساتھ جا۔

    (بخاری، جلد اوّل، کتاب المناسک، حدیث نمبر 1743 )