حج و عمرہ

  • حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺنے فرمایا 5 جانور ایسے ہیں جن کو حالت احرام میں قتل کرنا گناہ نہیں ہے۔ ان میں بچھو، چوہا، کاٹنے والا کتا، کوا اور چیل ہے۔

    (مسلم، کتاب الحج)