حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺنے فرمایا اے اللہ مدینہ میں اس سے دگنی برکتیں عطا فرماےئے جتنی برکتیں مکہ میں آپؐ نے نازل فرمائیں۔