حج و عمرہ

  • حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اقراع بن حابس رضی اللہ عنہ نے نبی ﷺسے دریافت کیا: اے اللہ کے رسول ﷺحج ہر سال فرض ہے یا زندگی میں ایک ہی بار۔ آپؐ نے فرمایا بلکہ ایک بار ، پس جو شخص زیادہ بار کرے تو وہ نفل ہے۔

    (سنن ابی داوُد، جلد دوم کتاب المناسک:1721)