حج و عمرہ

  • حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا جو شخص حج کرنیکا ارادہ کرے تو پھر وہ جلدی کرے۔

    (سنن ابی داوُد، جلد دوم، کتاب المناسک:1732)