حج و عمرہ

  • حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا بیت اللہ کا طواف کرنا ، صفا و مروہ کے درمیان سعی کرنا (اور شیطان کو ) کنکریاں مارنا (یہ سب کچھ ) اللہ تعالیٰ کی یاد (ذکر) قائم کرنے کے لئے ہے ( ان مقامات پر اللہ تعالیٰ کا ذکر کثرت سے کیا جائے۔

    (سنن ا بی داوُد ،جلد دوم کتاب المناسک:1888)