حج و عمرہ

  • حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے حضور ﷺ نے فرمایا پے در پے حج بجا لاؤ اور عمرہ ۔ اس لئے کہ دونوں فقر اور گناہوں کو مٹاتے ہیں جیسے مٹاتی ہے بھٹی لوہے اور سونے اور چاندی کے میل کو۔ حج مقبول کا بدلہ سوا جنت کے کچھ نہیں۔

    (جامع ترمذی، جلد اول باب الحج:810)