تقدیر

  • حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے اللہ تعالیٰ نے زمینوں اور آسمانوں کو پیدا کرنے سے 50ہزار سال پہلے مخلوقات کی تقدیر کو لکھا اور اس وقت اللہ تعالیٰ کا عرش پانی پر تھا۔

    (مسلم ، کتاب القدر)