حضرت شداد بن اوس رضی اللہ عنہ روایت ہے نبی کریم ﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے ہر چیز کے ساتھ نیکی کرنے کا حکم دیا ہے جب تم کسی کو قتل کرو تو احسن طریقہ سے قتل کرو اور جب تم ذبح کرو تو احسن طریقہ سے ذبح کرو ۔ تم میں سے ہر شخص کو چاہئے کہ وہ چھری تیز کرے اور اپنے ذبیحہ کر آرام پہنچائے۔
(مسلم، کتاب الصید والذبائح)