حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا رسول ﷺ کے زمانہ مبارک میں اذان کے کلمات دو دو بار تھے اور اقامت کے کلمات ایک ایک بار سوائے ’’قد قامت الصلوۃ، قد قامت الصلوۃ‘ ‘ تو ہم سن کر وضو کرتے اور نماز کے لئے آتے۔
(سنن ابی داوُد، جلد اوّل، کتاب الصلوٰۃ (510