حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نے عرض کی اللہ کے رسول ﷺ اذان دینے والوں کو ہم پر فضیلت حاصل ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔تم بھی ویسے ہی کہو جیسے وہ کہتے ہیں جب فارغ ہو جاؤ(یعنی اذان کا جواب دے چکو) تو دُعا کرو (اللہ تعالیٰ سے مانگو) تمہیں وہ چیز دی جائے گی۔
(سنن ابی داوُد، جلد اوّل، کتاب الصلوۃ(524