حضرت ابو شعثاء ؒ سے روایت ہے کہ ہم ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ مسجد میں بیٹھے ہوئے تھے۔ کہ عصر کی اذان کے بعد ایک شخص مسجد سے باہر چلا گیا۔ ابو ہریرہؓ نے فرمایا: اس نے ابوالقاسم ﷺ کی نافرمانی کی ہے۔