حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جوثواب کی نیت سے سات برس اذان دے یعنی دنیا میں اجرت نہ لے اس کے لئے دوزخ سے نجات لکھی جائے گی۔