حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہے کہ ابتداء میں حضر اور سفر میں دو دو رکعات نماز فرض کی گئی تھی اسے دو رکعتیں نماز سفر کے لئے برقرار رکھا اور مقیم کے لئے نماز مکمل کردی گئی۔