جنازوں کے احکام

  • حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ عثمان بن مظعو ن رضی اللہ عنہ فوت ہوگئے تو میں نے رسول اللہ ﷺ کو انہیں بوسہ دیتے ہوئے دیکھا حتیٰ کہ میں نے آنسو بہتے ہوئے دیکھا۔

    (سنن ابی داوُد، جلد دوم کتاب الجنائز (3163