حضرت مغیر ہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپؐ نے فرمایا سوار جنازہ کے پیچھے چلے اور پیدل چلنے والا اس کے پیچھے، آگے، دائیں اور بائیں اس جنازہ کے قریب رہتے ہوئے چلیں اور نامکمل پیدا ہونے والے بچے کی نماز جنازہ پڑھی جائے اور اس کے والدین کے لئے بخشش اور رحمت کی دُعا کی جائے ۔
(سنن ابی داوُد، جلد دوم کتاب الجنائز(3180