حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ جمعہ کے روز نما ز صبح میں سورہ سجدہ اور سورہ دھر کی تلاوت کیا کرتے تھے۔