محمد بن یحییٰ بن حبان رضی اللہ عنہ نے روایت کیا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اگر استطاعت ہو تو جمعہ کے لئے کپڑوں کا ایک خصوصی جوڑا بنا لینے میں کوئی حرج نہیں جو عام کپڑوں کے علاوہ ہو۔