حضرت عبداللہ بن عمروؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو مسلمان جمعہ کے دن یا جمعے کی رات کو مرے تو اللہ تعالیٰ اس کو قبر کے عذاب سے اور جانچ اور امتحان سے بچاتا ہے۔