حضرت ابو قتادہ سلمیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا جب کوئی تم میں سے مسجد میں آئے تو بیٹھنے سے پہلے دو رکعات (تحیۃ المسجد کی) پڑھ لے۔