حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مکہ میں سترہ دن قیام فرمایا اور آپؐ نماز قصر کرتے رہے۔ ابن عباسؓ بیان کرتے ہیں کہ جو شخص سترہ روز قیام کرے وہ قصر کرے اور جو اس سے زیادہ قیام کرے وہ نماز پوری کرے۔
(سنن ابی داوُد ،جلد اول کتاب الصلوۃ1230)