دعائیں

  • ایک روایت میں یہ ہے کہ اس وقت (اس دعا کے پڑھنے کے بعد) اس سے کہا جاتا ہے تمہیں پوری رہنمائی مل گئی، تمہارے کام بنادیئے گئے اور تمہاری حفاظت کی گئی۔ چنانچہ شیاطین اس سے دور ہوجاتے ہیں۔ دوسرا شیطان پہلے شیطان سے کہتا ہے تو اس شخص پر کیسے قابو پاسکتا ہے جسے رہنمائی مل گئی ہو جس کے کام بنادیئے گئے ہوں اور جس کی حفاظت کی گئی ہو۔

    (ابوداوُد)