حضرت خولہ بنت حکیم رضی اللہ عنہا سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فرمایا جو شخص کسی جگہ ٹھہرے اور یہ دعا مانگ لے تو جب تک وہ اس جگہ سے روانہ نہیں ہوگا اس کو کوئی چیز بھی اللہ کے حکم سے نقصان نہیں پہنچائے گی۔  اعوذ بکلمات اللہ التامات من شر ماخلق۔  ترجمہ۔ (میں ہر مخلوق کے شر سے اللہ تعالیٰ کے مکمل کلمات کی پناہ میں آتا ہوں)۔
(مسلم، کتاب الذکر والدعاء والتوبۃ والاستغفار)