نیت

  • حضرت ابو مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے آنحضرت ﷺ نے  فرمایاجب کوئی اپنے گھر والوں  پر ثواب کی نیت سے (اللہ کا حکم سمجھ کر) خرچ کرے تو صدقہ کا ثواب پائے گا۔

    (بخاری، جلد اول کتاب الایمان ،حدیث نمبر53)