حضرت امام فزدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا گیا کونسا عمل زیادہ افضل ہے؟ آپؐ نے فرمایا اوّل وقت میں نماز پڑھنا۔