حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا لوگ پہلی صف سے دور ہوتے جائینگے یہاں تک کہ اللہ انہیں آگ میں دور تک پہنچا دے گا۔