حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ۔ جب تک کوئی شخص حالت نماز میں اِدھر اُدھر نہیں دیکھتا تب تک اللہ تعالیٰ اس کی طرف (نظر رحمت سے ) متوجہ رہتا ہے پس جب وہ (شخص ) ادھر اُدھر دیکھتا ہے تو اس کی طرف سے توجہ ہٹا لیتا ہے۔
(سنن ابی داوُد، جلد اوّل کتاب الصّلوٰۃ) (909)